ہفتہ، 2 اگست، 2014

فرسٹ ایڈ

فرسٹ ایڈ !



وبائی امراض جسمانی عوارض اور حادثات الله کی طرف سے آتے ہیں لیکن انکے نتیجے میں ہونے والا نقصان اصل میں ہماری کم علمی جہالت مرض کی صحیح تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے آج کسی بیماری میں مبتلا شخص یا کسی حادثے کا شکار انسان یہ نہیں جانتا کہ اسے کیا کرنا ہے اور کہاں جانا ہے پھر ان بیماریوں کے بچاؤ کے (Preventive measures) اور بعد میں کی جانے والی تدابیر کو کم لوگ ہی جانتے ہیں طرفہ تماشہ طب کے شعبے کا حد سے زیادہ کمرشل ہونا اور اس میں مالی مفادات کا شامل ہونا ہے اس گروپ کی تشکیل کا مقصود اپنا حصہ ڈالنا اور معالج و مریض کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے تاکہ خیر کی صورتیں پیدہ ہو سکیں ......

حسیب احمد حسیب





کوئی تبصرے نہیں: