tag:blogger.com,1999:blog-85239355505084373252024-03-19T03:34:39.427-07:00چورنگی نامہ Chorangi Namaایک تخلیق کار پر یہ کیفیات ضرور طاری ہوتی ہیں کبھی مضامین کا ورود ہوتا ہے قلم رواں ہوتا ہے زبان پر الفاظ جاری ہوتے ہیں اور تخلیقی عمل اپنے عروج پر ہوتا ہے اور کبھی قلم روک دیا جاتا ہے زبان پر لکنت
طاری ہو جاتی ہے اور تخلیقی سوتے خشک ہو جاتے ہیں یاد رہے یہ وقت تحقیق کا ہوتا ہے ہتھیار تیز کرنے کا
کیونکہ طبیعت دوبارہ رواں ہونے والی ہے
Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.comBlogger179125tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-69590775515624468322017-07-07T10:37:00.003-07:002020-05-03T14:04:47.834-07:00مینڈک کی مثال اور غامدی مذہب ...!
چورنگی نامہ
سوشل میڈیا پر گزشتہ شب سے ایک مینڈک کی مثال گردش میں ہے لوگ باگ اس سے اپنے اپنے تجربے اور افتاد طبع کے مطابق نتائج اخذ کررہے ہیں مگر ہمیں تو یہ غامدیت اور اسلام پر سو فی صد لاگو ہوتی ہوئی دکھائی دی ملاحظہ کیجئے.
"ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-14058255250147137402017-07-07T10:35:00.001-07:002017-07-07T10:35:19.681-07:00 مسلمانو " روزہ معاف کرالو " .
چورنگی نامہ
مختصر افسانہ
مصنف : حسیب احمد حسیب
مسلمانو " روزہ معاف کرالو " .
ابھی میں اس پری کی مخروطی انگلیاں تھامے انگوٹھی پہنانے جا ہی رہا تھا کہ اماں بی کی کرخت آواز کانوں میں دھماکے کی طرح گونجی اور پری گھبرا کر پھڑ پھڑاتی ہوئی اڑن چھو ہو گئی آواز کچھ یوں آ رہی تھی ...
اٹھ جا کمینے اٹھ کر روزہ معاف کروالے
چل اٹھ جا آج میں ہڈ حراموں کو سحر و افطار کروانے والی نہیں
چل اٹھ وقت Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-38574105180749049482017-07-07T10:32:00.002-07:002017-07-07T10:32:55.811-07:00رویت ہلال اور وحدت امت ...!
چورنگی نامہ
رویت ہلال اور وحدت امت ...!
ہر گزرتے دور کے ساتھ امت میں ایسی بدعات کا ظہور ہوتا ہے کہ جس سے پچھلے لوگ (سلف) ناواقف تھے ایسی ہی ایک بدعت رمضان و عیدین کو وحدت امت کا مظہر سمجھنا ہے ہمیں خلافت راشدہ کہ جو لاکھوں مربع میل پر پھیلی ہوئی تھی اور اسکے بعد اموی عباسی اور عثمانی خلافتوں میں ایسا کوئی ثبوت نہیں ملتا کہ رمضان و عیدین ایک ہی دن کیے جاتے ہوں بلکہ معاملہ اسکے برعکث دکھائیHaseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-20211119812893801002017-01-19T08:49:00.002-08:002017-01-19T09:02:51.264-08:00" سوشل میڈیا اور الحاد ".
چورنگی نامہ
" سوشل میڈیا اور الحاد ".
مارک الیوٹ زکربرگ
{Mark Elliot Zuckerberg} سنہ ١٩٨٤
وہائیٹ پلینز نیویورک میں ڈینٹسٹ اڈورڈ زکربرگ اور سائیکی ایٹرسٹ کیرن کیمپنر کے
گھر پیدا ہونے والا بچہ .
کسے معلوم تھا کہ یہ بچہ مستقبل میں سوشل میڈیا کی دنیا
میں ایک انقلاب بپا کر دے گا
{51.4 billion
USD}
کے اثاثوں کا مالک مارک ذکر برگ، دنیا کا معروف ترین
سافٹویر ڈیولپر پیدائشی طور پر Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-91000004647007363912016-09-09T06:46:00.000-07:002016-09-09T06:46:07.279-07:00سیاست شرعی ، سیکولر سوالات اور اسلام پسندوں کی غلط فہمیاں ... ! پہلی قسط
سیاست شرعی ، سیکولر سوالات اور اسلام پسندوں کی غلط
فہمیاں ...
!
ابن خلدون مقدمے میں ریاست کی تین اقسام بیان کرتا ہے
١.ملوکیت
٢.سیاست عقلی
٣. خلافت
"
ملوکیت " کا تعلق براہ راست عصبیت کے جذبے کے ساتھ
ہے اور بغیر عصبیت ملوکیت کا چلنا ممکن نہیں یہ عصبیت ہی دراصل وہ قوت
فراہم کرتی ہے کہ جو ملوکیت کا ایندھن قرار دی جا سکتی ہے
.
"
سیاست عقلی " کا سراغ ابن Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-90164062427955962632016-07-28T08:21:00.000-07:002016-07-28T08:21:00.047-07:00کراۓ دارن کی چیں چیں ...!
چورنگی نامہ
کراۓ
دارن کی چیں چیں ...!
کراۓ
دار ایک ایسی مخلوق ہے کہ جو سر پہ چھت قائم رکھنے کیلئے سالوں رقوم ادا کرتے ہیں
اور پھر بھی چھت انکی نہیں ہوتی ..
پاکستان کی ایک بڑی اکثریت اپنا گھر نہ ہونے کی وجہ سے
کراۓ دار ہے یہ ایک معاشرتی
مسلے سے زیادہ ایک المیہ بنتا جا رہا ہے
لوگ کروڑوں اربوں روپیہ ہر ماہ کراۓ
کی مد میں دیتے ہیں اور یہ ایک بڑی معاشی حرکت بن چکی ہے
..
ایک طرف Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-5044599763782091192016-07-28T08:18:00.000-07:002016-07-28T08:18:05.477-07:00ادب کے میدان میں دو نظریات کی جنگ ... !
چورنگی نامہادب کے میدان میں دو نظریات کی جنگ ... !
ادب ایک ایسا میدان ہے کہ جس میں نظریات پلتے ہیں پھلتے
ہیں پھولتے ہیں اور پھر اپنا رنگ دوسروں پر چڑھاتے جاتے ہیں اردو آدم میں نظریاتی
ادب کی تخلیق کے حوالے سے بڑے نام " اقبال " اور " فیض" کے ہیں ..
ہر دو شخصیات کا ادب گل و بلبل کا لایعنی ادب نہ تھا
بلکہ خالص نظریاتی ادب تھا اور ہر دو شخصیات نے اپنی ادبی صلاحیت اپنے اپنے نظریات
کی Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-81337429454311078412016-07-01T18:37:00.002-07:002016-07-05T11:50:39.013-07:00کیری نیشن Carrie Nation سے اوریانیت Decency تک .
چورنگی نامہ
<!--[if gte vml 1]>
<![endif]--><!--[if !vml]--><!--[endif]-->
<!--[if gte vml 1]>
<![endif]--><!--[if !vml]--><!--[endif]-->
کیری نیشن Carrie Nation سے اوریانیت Decency تک .
جو سوال ہمارے سامنے لا کھڑا کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ کیا
ہم سب اوریا ہیں ... ؟
اور اس سوال کا جواب تلاش کرنے کیلئے ہمیں ایک Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-62470682137695600812016-06-29T08:45:00.004-07:002016-06-29T10:02:53.276-07:00اور پھر لیاقت آباد مر گیا
اور پھر لیاقت آباد مر گیا
لیاقت آباد کہ جسے عرف عام میں لالو کھیت کہا جاتا ہے پاکستان کا ایک ایسا علاقہ کہ جسکے نام سے پاکستان میں رہنے والا ہر شخص واقف ہے یہاں کا مزاج عجیب ہے یہ وہ علاقہ ہے کہ جہاں آپ کو پاکستان میں بسنے والی ہر کمیونٹی کے لوگ ملینگے مہاجر اکثریت والے اس علاقے میں بلوچ بھی ہیں اور پٹھان یہاں پنجابی بھی ہیں اور سرائیکی بھی یہاں سندھی بھی ہیں اور میمن بھی بلکہ اگر یہ Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-34916788474856279782016-06-16T23:04:00.000-07:002016-06-16T23:04:43.568-07:00مستشرقین کے احادیث نبوی صل الله علیہ وسلم پر اعتراضات اور منکرین حدیث کی موافقت.
مستشرقین کے احادیث نبوی صل الله علیہ وسلم پر اعتراضات
اور منکرین حدیث کی موافقت.
مقالہ
نگار : حسیب احمد خان
زیر
نگرانی : پروفیسر ڈاکٹر غضنفر احمد
جامعہ کراچی کلیہ معارف اسلامی شعبہ قرآن و سنّه
2015-2016
Abstract
Character and
sayings of Prophet Muhammad صلى الله علیہ
وسلم were always under the criticism of orientalism, they were biased
Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-42527143905836957392016-06-10T22:49:00.001-07:002016-06-10T22:49:41.592-07:00مولوی اور ماروی
مولوی اور ماروی ... !پروگرام شروع ہوتا ہے, یہ پروگرام ہے ان مظلوم بچیوں کے نام پر کہ جنہیں“Honor killing " کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے پروگرام کا عنوان انتہائی مناسب ہے پروگرام کی ہوسٹ ایک طرحدار خاتون نادیہ مرزا ہیں اور پروگرام کے شرکاء ہیں .مولانا حمدللہ جے یو آئی ایففیاض الحسن چوہان میڈیا ایڈوائزر تحریک انصافلیگل ایکسپرٹ بیرسٹر مسرور شاہ صاحباور لبرل ایکٹوسٹ ماروی سرمد صاحبہپروگرام کی ابتدا Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-74840078426704227702016-06-02T17:30:00.000-07:002016-06-02T17:30:27.852-07:00مولویریا کے مریض
مولویریا کے مریض
... !
ویسے تو حضرت انسان کو اس دنیا میں تشریف لاتے ہی بہت
سے امراض کا سامنا کرنا پڑا جن میں سب سے قدیم مرض ہوس تھا کہ جس نے بھائی کا قتل بھائی کے ہاتھوں کروایا سو ہم
یہ کہ سکتے ہیں کہ انسان بے چارا ہوس کا مارا سب سے پہلے جس مرض میں مبتلا ہوا وہ
ایک نفسیاتی مرض تھا ...
اب ان نفسیاتی امراض کا بھی کیا کہنا یہ دماغ سے شروع
ہوکر شرم گاہ تک آتے ہیں اور انسان کو کہاں Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-73537428223563768072016-06-02T17:28:00.000-07:002016-06-02T17:28:19.257-07:00قوانین اسلامی اور صنف نازک ... !
قوانین
اسلامی اور صنف نازکقوانین اسلامی اور صنف نازک
اس
مادی دنیا میں رہنے والے انسان جب ایک (society) کا
حصہ بنتے ہیں اور جب وہ ایک بڑی (community) تشکیل
دینے جاتے ہیں تو انکے درمیان اعتدال قائم رکھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے ورنہ انسان
کی فطرت اسے مجا دلے اور مناقشے پر
ابھارتی ہے .
اس
عدل کو قائم رکھنے کیلئے جو ادارہ تشکیل دیا جاتا ہے اسے عدالت کہا جاتا ہے یہ
عدالت چند قوانین لاگو Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-50438829065625668702016-06-02T17:09:00.003-07:002016-06-02T17:33:21.739-07:00طاہر شاہ اور اسد بھائی
طاہر شاہ اور اسد بھائی…
علی اسد بھائی ہمارے دوست ہیں اور “جامی” تخلص کرتے ہیں۔ فارسی شعر کی دنیا میں عبد الرحمن جامی بھی کیا خوب شاعر گزرا ہے ۔
کارِ جامی عشقِ خوبان است هر سو عالمی
در پیِ انکارِ او، او ہمچناں در کارِ خویش
(عارفِ کاملِ تمام تعلقات کو ترک کر دیتا ہے کیونکہ محب وہ ہے جو سب چیزوں سے قطعِ تعلق کر لے اور اُس کی خواہش محبوب کی خواہش بن جائے۔)
اسد جامی Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-81525290726101336332016-02-15T14:42:00.000-08:002016-02-15T14:42:46.862-08:00اسلامی " جماعتیں " یا جماعتوں میں : اسلام
اسلامی " جماعتیں " یا جماعتوں میں " اسلام " ... !
امت سے امت کا تصور نکلتا جا رہا ہے اور جو گروہ امت کی سطح پر جماعتوں کی شکل میں دین کا کام کر رہے ہیں ان کا المیہ یہ ہے کہ وہ انتہائی خلوص سے خدمت تو دین کی کر رہے ہوتے ہیں لیکن یہ خدمت انکی جماعتی فکر اور مفادات کے تناظر میں ہوتی ہے ........
آپ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا: "مَنْ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ شِبْراً فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَةَ Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-5332843236543239662016-02-15T14:40:00.000-08:002016-02-15T14:40:02.399-08:00اسلام میں اشیاء (Goods) اور امور کی حلت و حرمت کے فکری اصول
اسلام میں اشیاء (Goods) اور امور کی حلت و حرمت کے فکری اصول ... !
اسلام صرف ایک مذھب ہی نہیں کہ جو عقائد اور عبادات کا مجموعہ ہو بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات(A code of conduct ) ہے جس میں متعین کردہ اصول و مبادی اپنی قانونی اخلاقی اور معاشرتی بنیادیں رکھتے ..
قوانین عالم کی تشکیل یا تو خالص عقلی بنیادوں پر ہوتی ہے یا خالص الہیات کی بنیاد پر، فی زمانہ نافذ قوانین نہ تو خالص عقلی ہیں اور نہ ہی Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-31349211691865450582016-02-15T14:38:00.002-08:002016-02-15T14:38:13.226-08:00مولانا اور مسخرہ
مولانا اور مسخرہ .... !
یہ کہانی ہے دو کرداروں کی یہ واقعہ ہے دو انتہائوں کا یہ حقیقت ہے دو انسانی رویوں کی ...
ایک جانب اخلاق ہے کردار ہے انسانی مروت ہے رحمت ہے مودت ہے سچائی ہے محبت ہے ..تودوسری جانب
شیطانیت ہے دروغ گوئی ہے نفاق ہے فرقہ واریت ہے دشمنی ہے تفریق ہے نفرت ہے .....
ایک حق کا علمبردار ہے
تو
دوسرا جھوٹ کا پیرو کار
ایک مولانا ہیں
اور
دوسرا مسخرہ
مولانا کا تعلق ایک معزز Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-89483806344226064452016-02-15T14:36:00.002-08:002016-02-15T14:36:38.398-08:00رد الحاد کی محنت کرنے والے احباب کی خدمت میں
رد الحاد کی محنت کرنے والے احباب کی خدمت میں ... !
مذھب الحاد کوئی جدید شے نہیں بلکہ یہ ایک قدیم یونانی مغالطہ ہے کہ جس کی طرف خود قرآن کریم بھی ہمیں متوجہ کرتا ہے
أَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُوْنَ(۳۵)
کیا وہ پیدا کئے گئے ہیں بغیر کسی شے(بنانے والے) کے،یا وہ خود پیدا کرنے والے ہیں۔(۳۵)
أَمْ خَلَقُوا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۚ بَلْ لَّا يُوْقِنُوْنَ(۳۶)
کیا انہوںHaseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-18229812092893001522016-02-15T14:34:00.000-08:002016-02-15T14:34:47.613-08:00بر صغیر کے مسلمانوں پر برطانوی استعمار کے اثرات : ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ
http://lib.bazmeurdu.net/%D8%A8%D8%B1-%D8%B5%D8%BA%DB%8C%D…/
بر صغیر کے مسلمانوں پر برطانوی استعمار کے اثرات
( ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ)
تحقیق و تدوین :حسیب احمد حسیب
The British Empire passed quickly and with less humiliation than its French and Dutch counterparts, but decades later, the vicious politics of partition still seems to define India and Pakistan.Pankaj Mishra
پیش نظر مضمونHaseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-65579012593599139752016-02-15T14:31:00.001-08:002016-02-15T14:31:49.594-08:00جیری اسپرنگر کلچر اور ہمار میڈیا
جیری اسپرنگر کلچر اور ہمار میڈیا
جیری اسپرنگر کلچر اور ہمار میڈیا ... !
مار گوٹ اور رچرڈ اسپرنگر کا بیٹا اتنی ترقی کر جاۓ گا یہ کسے معلوم تھا ایک یہودی مہاجر گھرانے میں پیدا ہونے والا یہ بچہ جیری اسپرنگر کے نام سے مشہور ہوا گو کہ اس سابقہ ڈیموکریٹ کا تعلق میدان صحفات و فنون لطیفہ سے تھا لیکن اس کو شہرت جہاں سے ملی وہ ١٩٩١ میں شروع ہونے والا ایک ٹی وی شو سے تھا .......Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-30531880306349602332016-02-15T14:28:00.000-08:002016-02-15T14:28:09.734-08:00بر صغیر میں علم حدیث پر تحریک استشراق کے اثرات : ایک تحقیقی جائزہ
بر صغیر میں علم حدیث پر تحریک استشراق کے اثرات
)ایک تحقیقی جائزہ(
تصنیف و تحقیق : حسیب احمد حسیب
&Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-38758549252592747482016-02-15T14:23:00.002-08:002016-02-15T14:23:42.134-08:00فکری قبض
فکری قبض
مولانا روم فرماتے ہیں
چوں کہ قبض آید تو در وے بسط بیںتازہ باش وچیں میفگن بر جبیں
چوں کہ قبضے آیدت اے راہ روآں صلاحِ تست آیس دل مشو
(ترجمہ:جب حالت قبض تجھ کو پیش آئے تو اس میں خوش رہ، ہشاش بشاش رہو اور پیشانی پر شکن نہ لاو ¿، اے راہ سلوک کے مسافر ! تجھے حالت قبض پیش آتی ہے اس سے مقصود تیری اصلاح ہے، اس حالت پر تو دل چھوٹا نہ کر۔)
علم و معرفت کی اصطلاح میں اس کیفیت کو ” قبض ” کے Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-24556420711516977912016-02-15T14:20:00.003-08:002016-02-15T14:20:47.002-08:00اردو کالم نویسی تحقیق کی میزان پر
اردو کالم نویسی تحقیق کی میزان پر … !
پروفیسر ڈاکٹر گیان چند اپنی کتاب ” تحقیق کیا ہے … ؟ میں لکھتے ہیں لغات میں تحقیق کے معنی کھوج ، تفتیش ، دریافت ، چھان بین دیے ہیں ..
تحقیق ایک جاری و ساری عمل ہے اس کے دو بازو ہیں کھوج اور تاویل لیکن کھوج کو ہمیشہ تاویل پر فوقیت حاصل رہی ہے ..
ڈاکٹر صاحب ایک تمثیل بیان کرتے ہیں .
ابلہوں کے گاؤں کا ایک Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-38426255598450522422016-02-15T14:18:00.001-08:002016-02-15T14:19:06.934-08:00ویلین ٹائین ڈے (VALENTINE’S DAY) کا تاریخی پس منظر
ویلین ٹائین ڈے (VALENTINE’S DAY) کا تاریخی پس منظر ... !
ہر سال چودہ فروری کو امریکی اور پوری دنیا میں تحائف کا تبادلہ
ہوتا ہے اور اس دن کو محبت کے دن کے طور
پر منایا جاتا ہے ایک تحقیق کے مطابق ١٨٠ ملین کارڈز خاص اس دن کے موقع پر تیار
کیے جاتے اور تقسیم ہوتے ہیں یہ صرف ایک جدید تیوہار کا نام ہی نہیں بلکہ ایک بہت
عظیم معاشی حرکت بھی ہے ....
ایک ارب ٩٨ کروڑ پھولوں کو تیار کیا جاتا ہے Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-8523935550508437325.post-1729876135608571072016-01-10T14:19:00.002-08:002016-01-10T14:19:46.570-08:00مولانا ابو الکلام آزاد رح کا سوانحی خاکہ اور تفسیری منہج
مولانا ابو الکلام آزاد رح کا سوانحی خاکہ اور تفسیری منہج
تدوین و تحقیق : حسیب احمد حسیب
تمہید
بر صغیر پاک و ہند کے اہل علم کی ایک طویل فہرست ہے کہ جو مروجہ دینی علوم کے ساتھ ساتھ دنیوی علوم کا بھی خاص درک رکھتے تھے اور انہوں نے علوم دینیہ کے حوالے سے جدید انداز میں کام بھی کیا گو کہ ایسے احباب کی تفردات بھی بے شمار ہیں لیکن انکے علمی کام سے انکار بھی ممکن نہیں .
اسی فہرست کا ایک درخشندہ Haseeb Khanhttp://www.blogger.com/profile/10249817311129310400noreply@blogger.com0